یاد رکھیئے!! کوئی بھی قوم کسی دوسری قوم کی ہیّت اپنا کر کبھی بھی ترقی نہیں کرتی۔ جب تک مسلمان غیروں کی ثقافت کے پیچھے بھاگتے رہیں گے، غیروں کی زبان اور انداز کو اپناتے رہیں گے تب تک کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتے۔۔۔ ہر قوم کی الگ پہچان ہوتی ہے اور مسلمانوں نے غیروں کی ثقافت کو اپنا کر اپنی الگ پہچان کھو دی ہے۔
🪶عائشہ پراچہ
![]() |
| image credit Google |
✍🏻Ayesha Pracha

0 Comments