Al-Qudus

 Holy land!!!

Al-Qudus 🇵🇸 is ours and will always be

You end the cruelty

Bomb us or pelt us with bullets

But this holy land belongs to Muslims and we have sworn to protect it.

We will become martyrs, we will have each organ of our body separated, but we absolutely do not accept that your impure bodies enter the holy land.

We Palestinians will evict you from here and kill you

And yes, O impure body!! Don't forget!!!

Daughters of Al-Qudus! The mothers of Al-Qudus have woken up and when the mothers and daughters wake up, the nation wakes up

Soon a great army will come from the land of Pakistan to conquer our Al-Qudus! In sha Allah 🇵🇸

✍🏻 Ayesha Pracha

image credit google

ارضِ مقدس!!!

القدس 🇵🇸 ہماری ہے اور ہمیشہ رہے گی

تم ظلم کی انتہاء کرو

ہمیں بموں سے اڑاؤ یا گولیوں سے چھلنی کر دو

لیکن یہ مقدس سرزمین مسلمانوں کی ہے اور ہم نے اس کی حفاظت کی قسم کھائی ہے۔

ہم شہید ہو جائیں گے، اپنے جسم کا ایک ایک عضو علیحدہ کروائیں گے لیکن ہمیں یہ قطعاً منظور نہیں کہ تمہارے ناپاک جسم ارضِ مقدس میں گھسیں، القدس کو تمہارے ناپاک وجود سے پاک کرنا ہے۔ 

ہم فلسطینی تمہیں یہاں سے بےدخل کر کے دم لیں گے

اور ہاں اے ناپاک جسمو!! تم بھول میں مت رہنا!!! 

القدس کی بیٹیاں! القدس کی مائیں جاگ گئی ہیں اور مائیں، بیٹیاں جب جاگ جائیں تو قوم جاگ جاتی ہے

عنقریب پاکستان کی سرزمین سے ایک بڑا لشکر آئے گا جو ہماری القدس کو فتح کرے گا! اِن شـــــــــاء اللّٰہ 🇵🇸

✍🏻 عائشہ پراچہ

Post a Comment

0 Comments